Aik Maa Ne - Article No. 1232

ایک ماں نے - تحریر نمبر 1232

ایک ماں نے اپنے بچے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا۔ یاد رکھو بیٹا ہم اس دنیا میں دوسروں کی بھلائی کے لیے آئے ہیں۔ بچے نے تھوڑی دیر سوچا پھر بولا۔ اور امی دوسرے یہاں کس لیے آئے ہیں۔

Browse More Urdu Jokes