ایک مال دار خاتون


جمعرات مارچ

ایک مال دار خاتون پھلوں کی خریداری میں مصروف تھی۔ اس دوران اس کا لاڈلا کتا پھلوں کو چاٹنے لگا۔ جب یہ عمل اس نے بار بار کیا تو دوکاندار سے نہ رہا گیا اور نرمی سے خاتون کی توجہ کتے کی ناز یبا حرکت کی طرف مبذول کروائی۔

(خبر جاری ہے)

خاتون نے فوراً غصہ سے کتے کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ”ڈبو! بند کرو یہ حرکت تمہیں اتنا بھی خیال نہیں ہے کہ یہ پھل دھلے ہوئے نہیں ہیں؟“




متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح