Aik Pakistani - Article No. 577

ایک پاکستانی - تحریر نمبر 577

ایک پاکستانی نے امریکہ میں جلیبیاں بنانے کا کام شروع کیا تو ایک امریکی روزانہ اس سے 5 کلو جلیبیاں خرید کر لے جاتا رہا ایک دن پاکستانی نے اسے سے پوچھا :”آپ اتنی جلیبیاں کا کیا کرتے ہیں؟“۔ امریکی نے جواب دیا:”ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ان ٹیوبوں میں رس کیسے بھرا جاتا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes