ایک قیدی بیمار پڑا


بدھ فروری

ایک قیدی بیمار پڑا تو اس کی مزاج پرسی کے لئے جیلر آیا پوچھا کہ کسے ہو؟ قیدی نے تکلیف سے کراہتے ہوئے کہا۔ ”جی پہلے ٹانگ میں درد تھا وہ ڈاکٹر نے کاٹ کر پھینک دی۔پھر بازو میں درد تیز ہوا تو اسے بھی کاٹ ڈالا۔

(خبر جاری ہے)

اب کان میں شدید درد ہے لازماً اسے بھی کاٹ دیا جائے گا ”اچھا تو تم آہستہ آہستہ جیل سے فرار ہونا چاہتے ہو؟ جیلر نے تشویش ظاہر کی۔




متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح