Aik Raah Geer - Article No. 1089

ایک راہ گیر - تحریر نمبر 1089

ایک راہ گیر دوسرے راہ گیر سے بولا۔ تمہارا جوتا آواز کیوں دیتا ہے کیا چوری کیا ہے؟ دوسرا: اگر یہ بات ہوتی تو میرا کوٹ اور پتلون بھی آواز دیتے۔

Browse More Urdu Jokes