Aik Sahib - Article No. 729

ایک صاحب - تحریر نمبر 729

ایک صاحب رنجیدہ بیٹھے ہوئے تھے۔ اتنے میں ایک دیہاتی دوست آیا اور غم کی وجہ پوچھی‘ انہوں نے جواب دیا۔ ”میرے بڑے لڑکے کا ہارٹ فیل ہو گیا ہے“ یہ کہتے ہی وہ صاحب پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے۔

(جاری ہے)

اس پر دوست نے ہمدردی بھرے لہجے میں کہا۔ ”ارے اس میں رونے کی کیا بات ہے۔ خدا نے چاہا اگلے سال پاس ہو جائے گا۔

Browse More Urdu Jokes