Aik Sahib - Article No. 945

ایک صاحب - تحریر نمبر 945

ایک صاحب کو کاروبار میں کافی نقصان ہو گیا ان کے شےئرز کی قیمتیں گر گئیں۔ پریشانی کے عالم میں بیٹھے تھے کہ نوکر بھاگا بھاگا آیا اور ہاپنتے ہوئے بولا۔ ”صاحب جی! بیگم صاحبہ سیڑھیوں سے نیچے گر گئی ہیں“ صاحب بے خیالی میں بولے۔ ”ٹھیک ہے اسے بیچ دو اور نیا انتظار کرو“۔

Browse More Urdu Jokes