Aik Sahib - Article No. 981

ایک صاحب - تحریر نمبر 981

ایک صاحب نے اپنے دوست سے اپنی بیوی کی شکایت کرتے ہوئے کہا۔ ”جب بھی میں کوئی حسین خواب دیکھتا ہوں میری بیوی سن کر ناراض ہو جاتی ہے۔“ کیونکہ وہ اچھی طرح جانتی ہے کہ وہ خود بھی پہلے تمہارے لئے ایک حسین خواب تھی اور پھر حقیقت بن گئی۔“ دوست نے مسکرا کر جواب دیا۔

Browse More Urdu Jokes