Aik Shakhs - Article No. 1043

ایک شخص - تحریر نمبر 1043

ایک شخص: آپ کا چھوٹا بچہ تو بہت بری گالیاں دیتا ہے۔ دوسرا شخص: کوئی حرج نہیں۔ جب بڑا ہو گا تو اچھی اچھی گالیاں دے گا۔

Browse More Urdu Jokes