Aik Shakhs Bohat Kam Go Thaa - Article No. 858

ایک شخص بہت کم گو تھا - تحریر نمبر 858

ایک شخص بہت کم گو تھا۔ اسے دفتر میں ایسے ملازم کی ضرورت تھی جو کم بولتا ہو۔ اس نے مختلف لوگوں کو انٹرویو کے لئے بلایا۔ سب سے پہلے ایک آدمی اندر آیا اور بولا۔

(جاری ہے)

”مے آئی کم ان‘ سر“؟ اس شخص نے فوراً اندازہ لگایا کہ اس نے ”مے آئی کم ان سر“ پانچ الفاظ بولے ہیں اس لئے اسے فارغ کر دیا۔ اس کے بعد دوسرا شخص اندا آیا اور بولا۔ ”سر! اندر آنے کی اجازت ہے؟ اس شخص نے کہا کہ کیونکہ اس نے چھ الفاظ استعمال کئے تھے۔ اس کے بعد ایک دیہاتی کا نمبر تھا۔ اس نے اپنی دھوتی سنبھال کر گردن دروازے سے آگے نکال کر کہا ”وڑاں“ اس شخص نے دیہاتی کو فوراً سلیکٹ کر لیا۔

Browse More Urdu Jokes