Aik Shobadaa Baz - Article No. 726

ایک شعبدہ باز - تحریر نمبر 726

ایک شعبدہ باز مجمع لگا کر شعبدے رکھا رہا تھا۔ اس نے سو روپے کا نوٹ پکڑ کر سب کے سامنے اپنی جیب میں ڈالا‘ خالی ہاتھ باہر نکالا اور بولا۔ صاحبان! میں نے آپ سب کے سامنے نوٹ جیب میں رکھا ہے مگر آپ میں سے جو چاہیے تلاشی لے لے میری جیب خالی ہے۔

(جاری ہے)

ایک صاحب بولے۔”چھوڑو میاں! یہ شعبدہ تو میری بیوی بھی مجھے کئی دفعہ دکھا چکی ہے۔

Browse More Urdu Jokes