Aik Ziddi Biwi - Article No. 881

ایک ضدی بیوی - تحریر نمبر 881

ایک ضدی بیوی نے اپنے شوہر سے کہا۔ ”تم میری سنتے ہی نہیں اپنی کہے جا رہے ہو۔ آخر کسی دوسرے کا مشورہ قبول کیوں نہیں کرتے؟“ شوہر نے جواب دیا۔ ”نیک بخت! شکر کر۔ اگر میں دوسروں کے مشورے قبول کیا کرتا تو تم سے میری شادی نہ ہوئی ہوتی۔

Browse More Urdu Jokes