Apni Biwi - Article No. 776

اپنی بیوی - تحریر نمبر 776

”میں اپنی بیوی سے تنگ آ چکا ہوں۔“ ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ ”کیوں؟“ ”جھوٹ بہت بولتی ہے۔“ ”تمہیں کیسے پتہ چلا۔“ ”اس نے آج صبح مجھے بتایا کہ وہ کل رات اپنی سہیلی کے ہاں سوئی تھی۔ حالانکہ اس کی سہیلی کے ہاں پچھلی رات میرا قیام تھا۔

Browse More Urdu Jokes