Baap Bete Se - Article No. 483

باپ بیٹے سے - تحریر نمبر 483

باپ (جمیل سے) :”بیٹا! غم نہ کرو تمھاری تقدیر میں فیل ہونا لکھا تھا تو تم فیل ہو گئے“۔ جمیل :”تب تو اچھا ہوا ڈیڈی! میں نے پڑھائی میں محنت نہیں کی ورنہ ساری محنت بیکار ہو جاتی“۔

Browse More Urdu Jokes