Bachat - Article No. 1917

بچت - تحریر نمبر 1917

ایک شخص نے اپنے کنجوس پڑوسی سے کہا۔”ارے کیا ہو گیا اتنے لال پیلے کیوں ہو رہے ہو؟“ پڑوسی نے کہا”ننھے نے آج نیا جوتا پہنا تھا۔

(جاری ہے)

میں نے اس سے کہا کہ ایک کی بجائے دو سیڑھیاں طے کر کے اوپر جانا تاکہ جوتے کا تلا کم گھسے لیکن وہ کم بخت دو کی بجائے تین سیڑھیاں چڑھنے لگا۔ نتیجہ یہ ہو اکہ پتلون پھٹ گئی۔“

Browse More Urdu Jokes