Bahut Si Galtiyan - Article No. 1372

بہت سی غلطیاں - تحریر نمبر 1372

ایک لڑکے کا ہوم ورک دیکھ کر ٹیچر نے کہا: ”سمجھ میں نہیں آتا ایک شخص اتنی بہت سی غلطیاں کیسے کر سکتاہے۔ لڑکے نے بڑے فخر سے کہا”یہ ایک عام آدھی کاکام نہیں سر، میری ممی ڈیڈی نے اس میں میری کافی مدد کی ہے۔“

Browse More Urdu Jokes