Beta Maa Se - Article No. 1356

بیٹا ماں سے - تحریر نمبر 1356

بیٹا ماں سے :امی جان اس فقیر کو روٹی مت دیجئے۔ ماں: لیکن بیٹا، اس نے کیا گناہ کیا ہے جو تم اسے روٹی دینے سے منع کر رہے ہو؟“ بیٹا:(ماں سے )”امی جان یہ مانگتا خدا کے نام پر ہے اور خود کھا جاتا ہے۔ “

Browse More Urdu Jokes