Bhikaar Bus Stop Per - Article No. 615

بھکاری بس سٹاپ پر - تحریر نمبر 615

ایک بھکاری نے بس سٹاپ پر کھڑے ہوئے ایک آدمی سے کہا:”ایک روپے کا سوال ہے بابا“۔ اس شخص نے جواب دیا:”ٹماٹر کھاوٴ“۔ اس شخص نے پھر جواب دیا:”ٹماٹر کھاوٴ“۔

(جاری ہے)

بھکاری نے ساتھ کھڑے دوسرے آدمی سے پوچھا:”میں اس سے ایک روپیہ مانگتا ہوں اور یہ کہتا ہے کہ ٹماٹر کھاوٴ“۔ اس آدمی نے جواب دیا:”دراصل یہ تو تلا ہے یہ کہتا ہے کہ کما کر کھاوٴ“۔

Browse More Urdu Jokes