Bhikari - Article No. 681

بھکاری - تحریر نمبر 681

ایک بھکاری بنک کے دروازے سے اندر داخل ہونا چاہتا تھا کہ چوکیدار نے اس روک لیا اور کہا:”جاوٴ بابا! معاف کرو“ بھکاری نے چوکیدار سے گھورتے ہوئے کہا:”بیوقوف! میں یہاں بھیک مانگنے نہیں آیا بلکہ اپنے اکاوٴنٹ میں دس ہزار روپے جمع کرانے آیا ہوں“۔

Browse More Urdu Jokes