بچہ دادی جان سے


منگل اپریل

بچہ: (روتے ہوئے دادی جان سے) مجھے حمید نے مارا ہے۔ دادی جان: (غصہ سے) کہاں ہے وہ میں اسے کچا چبا جاوٴں گی۔ بچہ: (معصومیت سے) دادی جان آپ کے منہ میں دانت تو ہیں نہیں۔



متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح