Bachaa School Se - Article No. 1164

بچہ سکول سے - تحریر نمبر 1164

بچہ سکول سے رزلٹ بک لے کر گھر پہنچا تو سیدھا باپ کے پاس گیا اور بولا۔ ”ابو! آپ بہت خوش قسمت ہیں۔“ ”وہ کیسے؟“ وہ ایسے کہ اب آپ کو میرے لیے نئے کتابیں نہیں خریدنی پڑیں گی۔ میں اسی کلاس میں رہ رہا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes