Barray Barray Balon Wala - Article No. 1080

بڑے بڑے بالوں والا - تحریر نمبر 1080

ایک بڑے بڑے بالوں والا پہی ہجام کی دکان پر حجامت بنوانے گیا۔ حجام نے اس کو بٹھایا اور حجامت کرنے لگا۔ ہپی کافی دیر بیٹھا رہا۔ تنگ آ کر اس نے حجام کی طرف دیکھا تو وہ اسے اپنے سر پر مقناطیس پھیرتا نظر آیا۔

(جاری ہے)

وہ جھلا کر بولا۔ ”یہ کیا کر رہے ہو؟“ حجام نے جواب دیا۔ قینچی تلاش کر رہا ہوں جو تمہارے بالوں کھو گئی ہے۔

Browse More Urdu Jokes