Cycle - Article No. 695

سائیکل - تحریر نمبر 695

ایک شخص سائیکل پر جا رہا تا کہ اچانک آگے ایک بوڑھا آ گیا ۔ سائیکل اس سے ٹکرائی اور وہ گر پڑا۔ بوڑھے کو چوٹ بھی آئی۔ بوڑھے نے اُٹھ کر اپنی جیب میں ہاتھ ڈال کر ایک روپیہ نکالا اور سائیکل والے کو دے دیا۔

(جاری ہے)

سائیکل والے نے حیرت سے کہا:”بابا جی! میں نے ہی ٹکر ماری اور آپ روپیہ بھی مجھے ہی دے رہے ہیں“۔ بوڑھے شخص نے کہا:”نہیں یہ بات نہیں‘ میں جب بھی شہر آتا ہوں تو ایک اندھے کو ایک روپیہ ضرور دیتا ہوں“۔

Browse More Urdu Jokes