Dosri Jang Azeem - Article No. 1011

دوسری جنگ عظیم - تحریر نمبر 1011

دوسری جنگ عظیم کے زمانے میں جب جرمنوں نے لندن پر بمباری کی تو زیادہ تر لوگ پناہ لینے کے لئے زمین دوز پناہ گاہوں میں پہنچ گئے۔ ایک ایسی ہی پناہ گاہ میں جھانکتے ہوئے شہری دفاع کے ایک کارکن نے چلا کر کہا۔

(جاری ہے)

”یہاں کوئی بچہ موجود ہے؟“ پل بھر کی خاموشی کے بعد ایک عورت کی آواز آئی۔ ”ہمیں پناہ لئے ہوئے ابھی چند منٹ ہی ہوئے ہیں۔“

Browse More Urdu Jokes