ڈاکٹر حادثے میں


ہفتہ مارچ

ڈاکٹر حادثے میں زخمی ہونے والے مریض سے کہہ رہا تھا۔ ”میرے پاس تمہارے لئے دو خبریں ہیں ایک اچھی اور ایک بری۔ تم کون سی خبر پہلے سننا پسند کرو گے؟ مریض نے کہا۔

(خبر جاری ہے)

”پہلے بری خبر سنا دیں۔“ ”بری خبر یہ ہے کہ ہمیں تمہاری ٹانگیں کاٹنا پڑیں گی اور اچھی خبر یہ ہے کہ ساتھ والے بیڈ کا مریض تمہارے جوتے خریدنا چاہتا ہے۔“




متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح