Ek Bacha Dusre Bache Se - Article No. 1266

ایک بچہ دوسرے بچے سے - تحریر نمبر 1266

ایک بچہ دوسرے بچے سے (خوش ہو کر) ”میں نے سنا ہے کہ تم دوسرے بچوں سے یہ کہتے ہو کہ مے ں بہت ذہین اور عقلمند ہوں؟“ دوسرا بچہ: ”ارے بھائی! تمہیں تو پتہ ہے مجھے جھوٹ بولنے کی عادت ہے۔“

Browse More Urdu Jokes