Film - Article No. 1018

فلم - تحریر نمبر 1018

”حمیدہ کو بھی وہی فلم پسند تھیں جو مجھے پسند تھیں۔ اسے بھی وہی کھانے اچھے لگتے تھے جو مجھے اچھے لگتے تھے۔ اسے بھی وہی گانے اچھے لگتے تھے جو مجھے لگتے تھے۔ اسے بھی وہی کتابیں پسند تھی جو مجھے پسند تھیی ”پھر تمہاری شادی کیوں نہ ہو سکی “ ہم ایک دوسرے کو پسند نہیں کرتے تھے۔

Browse More Urdu Jokes