Gahak Qasai Se - Article No. 593

گاہک قصائی سے - تحریر نمبر 593

گاہک (قصائی سے) :”یار! جلدی کرو میرا قیمہ بنا دو“۔ قصائی:”بابو جی! پہلے چوہدری صاحب کی بوٹی بنادووں پھر آپ کا قیمہ بھی بنادوں گا“۔

Browse More Urdu Jokes