کیسی مشکل


بدھ فروری

کیسی مشکل ہے بہن! ایک بچے کی ماں نے دوسری خاتون سے کہا۔ ”آج کل ہمارے بچے بہت بولتے ہیں۔ مجھے تو بڑی فکر رہتی ہے۔ ”اس میں فکر کی کیا بات ہے۔ “ ” دوسری خاتون نے کہا۔ ”اصل پریشانی کی بات تو یہ ہے کہ یہ بچے بہت غلط وقت پر سچ بول دیتے ہیں۔“



متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح