Kanjoos Zimidaar - Article No. 849
کنجوس زمیندار - تحریر نمبر 849
(جاری ہے)
”ایک تو تم لوگوں میں عقل نام کی نہیں محبوبہ سے ملنے جانے میں لالٹین لے جانے کی کیا ضرورت ہے خواہ مخواہ کی فضول خرچی ہے۔میں جب تمہاری عمر کا تھا تع بغیر لالٹین کے جاتا تھا اور ہماری ملاقات اندھیرے میں ہوتی تھی۔“ بتانے کی ضرورت نہیں کارندہ منہ بنا کر بولا۔ ”مالکن کو دیکھ کر مجھے پہلے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ جوانی میں یہی آپ نے بیوقوفی کی ہو گئی“ اندھیرے میں تو ایسی چیزیں ہی ہاتھ آتی ہیں۔“
Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha