Karnal Sahib - Article No. 447

کرنل صاحب - تحریر نمبر 447

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔

(جاری ہے)

کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل صاحب :”لیکن اگر میں تمھیں نوکری نہ دوں تو؟“۔ امیدوار: ”جناب پھر بھی ایم پی“۔ کرنل صاحب نے حیران ہو کر پوچھا:”بھئی! اس ایم پی کا کیا مطلب ہوا؟“۔ امیدوار: ”جناب! مٹی پلید“۔

Browse More Urdu Jokes