Kisi Ne Macharoon Se Pucha - Article No. 864

کسی نے مچھروں سے پوچھا - تحریر نمبر 864

کسی نے مچھروں سے پوچھا۔ ”کیا وجہ ہے کہ آپ صرف سردیوں میں آتے ہیں۔ گرمیوں میں کیوں نہیں آتے؟“ ایک معمر مچھر نے جواب دیا۔ ”سردیوں میں ہماری کونسی عزت افزائی ہوتی ہے جو ہم گرمیوں میں بھی آجائیں۔“

Browse More Urdu Jokes