Kisi Faqeer Nay - Article No. 934

کسی فقیر نے - تحریر نمبر 934

کسی فقیر نے ایک آدمی سے پیسے مانگے۔ اس آدمی نے کہا کہ میں تین بار اپنی داڑھی پر ہاتھ مارتا ہوں ۔ جتنے بال میرے ہاتھ میں آئیں گے تمہیں اتنے ہی روپے دوں گا۔

(جاری ہے)

اس نے تین بار ہاتھ مارا مگر کوئی بال ہاتھ نہیں آیا۔ اس آدمی نے فقیر سے کہا۔ ”تمہاری قسمت میں کچھ بھی نہیں ہے۔“ فقیر نے کہا۔ ”یوں نہیں حضور!داڑھی آپ کی اور ہاتھ میرا۔ پھر دیکھے میری قسمت۔“

Browse More Urdu Jokes