Maa Bete Se - Article No. 465

ماں بیٹے سے - تحریر نمبر 465

Fahad Shabbir فہد شبیر

ماں (بیٹے سے) :”وسیم! میری خاطر دو ا پی لو‘ دیکھو میں تمھاری خاطر ہر کام کرتی ہوں“۔ وسیم نے کہا:”امی جان! اچھا تو پھر آپ میری خاطر یہ دوا بھی پی لیجئے“۔

Browse More Urdu Jokes