Malik Mulazim Se - Article No. 513

مالک ملازم سے - تحریر نمبر 513

مالک اپنے ملازم کو سمجھا رہا تھا:”دیانت داری اور عقل مندی کامیاب تجارت کے لئے ضروری ہے دیانت داری کا مطلب ہے کہ جب تم کسی سے وعدہ کرو تو اسے پورا کرو چاہیے اس میں نقصان ہی کیوں نہ ہو“۔

(جاری ہے)

ملازم نے پوچھا:”اور عقل مندی کا کیا ملب ہے؟“۔ مالک بولا:”ایسا کوئی وعدہ ہی نہ کرو جسے پورا کرنا پڑے“۔

Browse More Urdu Jokes