Mashhoor Drama Nigar - Article No. 995

مشہور ڈرامہ نگار - تحریر نمبر 995

مشہور ڈرامہ نگار برناڈشا اور برطانوی وزیراعظم چرچل میں نوک جھونک رہتی تھی۔ ایک بار نارڈشا نے چرچل کو اپنے ڈرامے کے دو پاس بھیجے اور لکھا کہ اپنے ایک دوست کو ساتھ لا سکتے ہیں (اگر ہے تو) چرچل نے پاس بھیجنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا۔

(جاری ہے)

”میں ڈرامے کا دوسرا شو دیکھنے آوٴں گا۔“ (اگر وہ دوسرا شو ہوا تو)

Browse More Urdu Jokes