Mashhoor Wakeel - Article No. 1475
مشہور وکیل - تحریر نمبر 1475
(جاری ہے)
“ وکیل نے دوسرے شخص کی جانب دیکھا جو مترجم نگاہوں سے اس کی جانب دیکھ رہا تھا۔ وکیل نے اسے بھی ساتھ چلنے کے لئے کہا۔ جس پر وہ گھبراتے ہوئے بولا۔ ”لیکن جناب میری بیوی اور پانچ بچے ہیں۔ “ وکیل نے ہنس کر کہا۔
”بہت خوب تم بھی اپنے بیوی بچے ساتھ لے لو۔ “ دونوں خاندان پھنس پھنسا کر وکیل کی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ جب گاڑی چل پڑی تو ایک شخص مشکور نگاہوں سے دیکھتا ہوا بولا ۔ ”جناب! آپ بڑے رحم دل اور سخی آدمی ہیں، آپ کا بے حد شکریہ۔ آپ اب ہمیں کہاں لے کر جا رہے ہیں ؟“ ”کوئی مسئلہ ہی نہیں، میرے گھر کے باغ کی گھاس ایک فٹ سے بھی زیادہ اونچی ہو گئی ہے۔ “ وکیل نے اعتماد سے جواب دیا۔Browse More Urdu Jokes
مرنے کا فائدہ
Marne Ka Faida
پڑتال
Partal
کاروبار
Karobar
ماتم
Matam
ست واری
Sat Wari
جہاز چلا رہا تھا
Jahaz Chala Raha Tha