Siyasatdan - Article No. 433

سیاستدان - تحریر نمبر 433

Fahad Shabbir فہد شبیر

ایک سیاستدان پہلی بار تقریر کرنے کے لیے اسٹیج پر آیا تقریر لکھی ہوئی تھی۔ تقریر کرتے ہوئے جب پہلا صفحہ ختم ہو توان کے الفاظ تھے”شیر جیسا بہادر انسان“۔

(جاری ہے)

لیکن اس کے بعد انہوں نے ایک صفحہ الٹنے کے بجائے گھبراہٹ میں دو صفحے الٹ دےئے اور تقریر جاری رکھتے ہوئے بولے ”انڈے سے نکلتا ہے“۔

Browse More Urdu Jokes