Ustaad Shagird Se - Article No. 415

استاد شاگرد سے - تحریر نمبر 415

Fahad Shabbir فہد شبیر

استاد (شاگرد سے) :”عین نوازش کو جملے میں استعمال کرو“۔ شاگرد:” اگر آپ ہمیں ہفتے میں پانچ چھٹیاں دے دیں تو آپ کی عین نوازش ہو گی“۔

Browse More Urdu Jokes