Idrees Hanif Se - Article No. 429

ادریس حنیف سے - تحریر نمبر 429

Fahad Shabbir فہد شبیر

ادریس (حنیف سے) : ”اس پہاڑ پر کچھ بھی نہیں ہے جو لوگ چڑھ رہے ہیں وہ سب بے وقوف ہیں“۔ حنیف؛ ”تمھیں کیسے معلوم ہوا؟“۔ ادریس:”میں نے اس پر چڑھ کر دیکھا تھا“۔

Browse More Urdu Jokes