Dukandar Gahak Se - Article No. 419

دوکاندار گاہک سے - تحریر نمبر 419

Fahad Shabbir فہد شبیر

گاہک (دکاندار سے) :”بھائی ! کوئی اچھی خوشبووالی اگر بتی دینا“۔ دکاندار:”یہ لیجئے اس کی خوشبو بہت ہی اچھی ہے پڑوسی کے گھر بھی جائے گی“۔ گاہک: ” پھر اسے اپنے پاس ہی رکھیں میں اپنے پڑوسی کو بھیجوں گا وہ خود ہی لے جائے گا“۔

Browse More Urdu Jokes