Do Dost - Article No. 430

دو دوست - تحریر نمبر 430

Fahad Shabbir فہد شبیر

ریلوے اسٹیشن پر دو آدمی جھگڑ رہے تھے ایک نے کہا:”میں اتنے زور سے ہاتھ ماروں گا کہ تو کراچی پہنچ جائے گا“۔ دوسرے نے کہا:”میں اتنا زور دار تھپڑ لگاوٴں گا کہ تو لاہور پہنچ جائے گا“۔

(جاری ہے)

ساتھ کھڑا ایک دیہاتی کہنے لگا:”استاد جی! ذرا مینوں آہستے جے مارنا میں نال آلے ٹیشن تے جانا اے“۔ (استاد جی! مجھے ذرا آہستہ سے مارنا میں نے ساتھ والے اسٹیشن پر جانا ہے)

Browse More Urdu Jokes