Mic Mein Current - Article No. 1400

مائیک میں کرنٹ - تحریر نمبر 1400

ایک سیاستدان کو عاد ت تھی کہ تقریر کے دوران جوش سے بار بار مائیک کو پکڑ لیتا ۔ ایک دفعہ وہ تقریر کے لئے آیا اور لوگوں سے مخاطب ہوا جوش سے مائیک کو پکڑا تو اس میں کرنٹ تھا، وہ زور سے چلا اٹھا ’میرے بھائیو بہنو … ہائے میں مر گیا۔ “

Browse More Urdu Jokes