Mosiqi - Article No. 656

موسیقی - تحریر نمبر 656

ایک آدمی کو موسیقی کا نیا نیا شوق ہوا تو وہ بازار سے ایک نیا پیانو خرید لایا اور رات کے ایک بجے مشق کرنے لگا اس آدمی کے پڑوسی کو غصہ آ گیا اور اس نے موسیقار کے گھر کی تمام کھڑیاں توڑ دیں۔

(جاری ہے)

نیا موسیقار اس وقت چپ ہو گیا۔ صبح اس نے اپنے پڑوسی سے کہا”جناب! اگر آواز کم آ رہی تھی تو مجھے بتا دیا میں خود ہی کھڑکیاں کھول دیتا“۔

Browse More Urdu Jokes