Mula Naseer Ud Din - Article No. 596

ملا نصیرالدین - تحریر نمبر 596

جب ملا نصیر الدین کا آخری وقت آیا اور انہیں اپنے بچنے کی امید نہ رہی تو انہوں نے تمام دوستوں اور رشتے داروں سے ملنے سے انکار کر دیا‘ اسی دوران ایک ایسا دوست ان سے ملنے آیا جو نماز روزے کا پابند نہیں تھا۔

(جاری ہے)

ملا نے اسے فوراً اندر بلا لیا اس نے حیرت سے پوچھا:”ملا صاحب! آپ نے دوسرے لوگوں سے تو ملنے سے انکار کر دیا مگر مجھ سے ملنا کیوں پسند فرمایا؟“۔ ملا صاحب بولے:”مجھے یقین ہے کہ میں ان سب لوگوں سے جنت میں ملاقات کروں گا لیکن آپ کے ساتھ میری یہ آخری ملاقات ہے“۔

Browse More Urdu Jokes