Mulzim Ki Umar - Article No. 1425

ملزم کی عمر - تحریر نمبر 1425

عدالت میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج نے ملزمہ سے اسکی عمر کے بارے میں سوال کیا۔ عورت نے جواب دینے میں پس وپیش کی توجج نے متنبہ کیا۔ ”دیکھو تم عدالت میں کھڑی ہو تمہیں صاف صاف بتانا چاہیے کہ تمہاری اصل عمر کتنی ہے اور ہاں یہ بھی خیال رہے کہ جو کچھ بھی کہو گی سچ کہو گی کیونکہ تم نے سچ کہنے کا حلف اٹھا رکھا ہے۔

(جاری ہے)

ہاں تو تمہاری کتنی ہے؟ عورت:”32سال اور کچھ مہینے!“ جج:”کچھ کا کیا مطلب ۔ صاف صاف کہو کتنے مہینے؟“ عورت:”60مہینے۔“

Browse More Urdu Jokes