نئی سیکرٹری


جمعرات مارچ

نئی سیکرٹری عجیب طبیعت کی مالک تھی۔ فون کی گھنٹی بجتی رہتی۔ مگر وہ فون نہ اٹھاتی۔ مالک نے اسے کہا۔ ”تمہیں فون اٹینڈ کرنا چاہیے۔“ ”مگر سر اس میں میرا کیا فائدہ ہے ۔ اس میں سے نو فون تو آپ کے ہوتے ہیں۔“



متعلقہ عنوان

مزاح

متفرق مزاح