Nazir Ahmad Zapped Hussain Se - Article No. 862

نذیر احمد زاپد حسین سے - تحریر نمبر 862

نذیر احمد:(زاہد حسین زاہد سے) زاہد! سنا ہے تمہارا ناول چھپ کر مارکیٹ میں آیا ہے۔ کیا کچھ بکا؟ زاہد حسین زاہد (ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے) ہاں زخمی صاحب! دو عدد گائے اور ایک عدد موٹر سائیکل بکا ہے۔

Browse More Urdu Jokes