No Doltye - Article No. 938

نو دولتیے - تحریر نمبر 938

ایک نودولتیے نے اپنا شجرہ نصب مرتب کروانے کی ٹھانی‘ اس نے ایک تجربہ کار شخص کو اس کام پر مامور کیا۔ کچھ دن بعد نودولتیے کے ایک قریبی دوست نے اس سے پوچھا۔

(جاری ہے)

”اس سلسلے میں وہ شخص کہاں تک کامیاب رہا ہے۔“ نو دولتیے نے جواب دیا۔ ”اس نے اتنی معلومات حاصل کر لی کہ اب میں اس کی زبان بند رکھنے کے لئے اسے رقمیں دے رہا ہوں۔“

Browse More Urdu Jokes