Pathan - Article No. 785

پٹھان - تحریر نمبر 785

شہر مصروف ترین شاہراہ پر عین وسط میں ایک پٹھان نے اپنی سائیکل روک کر سٹینڈ پر کھڑی کر دی اور ایک دم سے ٹفن ہاتھ میں لے کر کھول کر دیکھنے لگا۔ رش تھا ٹریفک جام ہو گئی۔

(جاری ہے)

ایک صاحب گاڑی سے اترے اور اس کے پاس آ کر انتہائی غصے سے بولے۔ خان صاحب! یہ کیا حرکت ہے؟ خان صاحب اطمینان سے بولے۔”خوچہ ہم چیک کر رہا تھا اپنا لنچ بکس … اگر یہ خالی ہوا تو اس کا مطلب ہے ام ڈیوٹی کر چکا ہے اور گھر جا رہا ہے اور اگر اس میں لنچ موجود ہے تو پھر ام ڈیوٹی پر جا رہا ہے۔

Browse More Urdu Jokes